مودی نے مولانا ابوالکلام آزاد کو یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


نئی دہلی، 11 نومبر: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو مشہور مجاہد آزادی مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کی 133 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔
مسٹرمودی نے انہیں ایک سرکردہ مفکر اور دانشور بتایا اور کہا کہ جدوجہد آزادی میں ان کا کردار متاثر کن تھا۔
اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا، ’’مولانا ابوالکلام آزاد کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت۔