ڈی جی سی اے کا ڈجیٹل اوتار ہوا بازی کے شعبہ میں انقلابی تبدیلیاں لائے گا


نئی دہلی، 11 نومبر: ملک کے ایوی ایشن سیکٹر کی تاریخ میں ایک نئے باب کا آغاز کرتے ہوئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے ) نے آج سے اپنے ڈجیٹل خدوخال میں ای ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن ( ڈی اے ۔
جی سی اے ) کے طور پر ڈجیٹل شکل میں کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
مرکزی شہری ہوا بازی کے وزیر جیوترادتیہ سندھیا نے آج یہاں ایک پروگرام میں ڈی جی سی اے کے اس نئے اوتار کا افتتاح کیا۔