سابقہ حکومتیں کوششیں کرتیں تو کانپور کو بہت پہلے مل جاتی میٹرو:یوگی

کانپور:10نومبر: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کانپور میں میٹرو ریل پروجکٹ کا کام وقت سے پہلے پورا کرنے پر اترپردیش میٹرو ریل کارپوریشن کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کانپور والوں کو اس سروس کا فائدہ بہت پہلے مل جاتا اگر گذشتہ حکومتیں سنجیدگی سے کوشش کرتیں۔
یوگی نے بدھ کو کانپور میٹرو کے ترائل رن کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے میٹرو ریل کی ٹیسٹنگ کے لئے روانہ کیا۔
میٹرو ریل کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یوگی نے کہا کہ اترپردیش کے سب سے بڑی صنعتی شہر اور ماں۔