یوپی میں ساڑھے13کروڑ افرادکو لگ چکا ہے کورونا ٹیکہ

لکھنؤ:10نومبر: اترپردیش میں اب تک 13کروڑ 52لاکھ 89ہزار سے زیادہ کووڈ ویکسین خوراک لگائے جاچکے ہیں۔
اڈیشنل چیف سکریٹری نونیت سہگل نے بدھ کو بتایا کہ تین کروڑ 53لاکھ سے زیادہ لوگوں کو ٹیکے کی دونوں خوراک لگ چکی ہیں۔
نوکروڑ 99لاکھ 72ہزار لوگوں نےٹیکے کی پہلی خوراک حاصل کرلی ہے۔