مبینہ طورپرتبدیلی مذہب کے معاملے میں پانچ افرادگرفتار

پتھل گاؤں 10 نومبر: چھتیس گڑھ کے ضلع جش پورکے پتھلگاؤں میں مبینہ طور پر تبدیلی مذہب کے معاملے میں پولیس نے پانچ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس علیم خان نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ قریبی کنٹگجور گاؤں میں کل مبینہ تبدیلی مذہب کا معاملہ سامنے آنے کے بعد ایک تنازعہ کھڑا ہو گیا تھا۔
اس پر سمجھا کرکشیدگی پر قابوپالیا گیا۔