کانپور:وقت سے پہلے میٹرو پروجکٹ کی تکمیل بڑی حصولیابی:یوگی

کانپور:10نومبر: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کانپور میں میٹرو ریل کے چلانے کا کام وقت سے پہلے پورا کرنے پر اترپردیش میٹرو ریل کارپوریشن کی طرز عمل کی تعریف کرتے ہوئے اسے اہم حصولیابی قرار دیا ہے۔
یوگی نے بدھ کو کانپور میٹرو کے ترائل رن کو ہری جھنڈی دکھاتے ہوئے میٹرو ریل کی ٹیسٹنگ کے لئے روانہ کیا۔
میٹرو ریل کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یوگی نے کہا کہ اترپردیش کے سب سے بڑی صنعتی شہر اور ماں۔