اتراکھنڈ کی پانچ شخصیات کو پدم ایوارڈ

دہرادون، 10 نومبر (یو این آئی) بہادروں اور دیوتاؤں کی سرزمین اتراکھنڈ کے اس بار پانچ شخصیات کو پدم ایوارڈ سے نوازے جانے کے بعد پوری ریاست ایک بار پھر فخر محسوس کر رہی ہے۔
صدر رام ناتھ کووند نے پیر کو ریاست کی تین اور منگل کو راشٹرپتی بھون میں دو شخصیات کو ایوارڈ سے نوازا۔
کووند نے ہَیسکو کے ممتاز ماہر ماحولیات ڈاکٹر انل پرکاش جوشی کو پدم بھوشن دیا گیا ۔