رامپور:احتجاج کررہے سکریٹریز کے ساتھ ڈی ایم کی میٹنگ

رامپور:09نومبر: اترپردیش کے ضلع رامپور میں کھاد کا مسئلہ بڑھتا ہی جارہے۔
کھاد کے لئے کسانوں کو لمبی لمبی قطاریں لگانی پڑرہی ہیں۔
ایسے میں کوآپریٹیو کمیٹیوں کے سکریٹریز نے وکاس بھون احاطے میں اپنے مختلف مطالبات کے ساتھ احتجاج کیا جس سے کھاد کا مسئلہ مزید سنگین ہوگیا۔