انگلینڈ کو نیوزی لینڈسے رہنا ہوگا ہوشیار

ابوظہبی، 9نومبر: دلچسپ طریقہ سے موجودہ ٹی 20 عالمی کپ 2021 کے سیمی فائنل میں پہنچی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں بدھ کو یہاں ابوظہبی کے شیخ زیاد کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔
دونوں کے درمیان شام 7.30 بجے ٹورنامنٹ کا پہلی سیمی فائنل کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے ٹورنامنٹ کے اب تک کے سفر کی طرح یہ میچ بھی دلچسپ ہوگا۔