برلا نے چھٹھ سے قبل کی شام لوگوں کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 9 نومبر: لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے سورج کی پوجا اور عقیدت کے تہوار چھٹھ سے قبل کی شام ہم وطنوں کو مبارکباد دی ہے۔
مسٹر برلا نے اپنے پیغام میں کہا ’’عوامی عقیدے کے عظیم تہوار چھٹھ پوجا پر آپ سب کو بہت بہت مبارکباد اور نیک خواہشات۔
ہمارے ملک کے پوروانچل سے شروع ہونے والا یہ تہوار آج صحیح معنوں میں ایک عالمی تہوار بن چکا ہے۔