مہاراشٹر سے کرناٹک آنے والے مسافروں کو کورونا گائڈلائنس پر عمل کرنا ہوگا

بنگلورو، 9نومبر: مہاراشٹر میں کورونا۔
19کے معاملات کے مدنظر کرناٹک حکومت نے پڑوسی ریاست سے آنے والے مسافروں کو نئی کورونا گائیڈلائنس پر عمل کرنے کے لئے کہا ہے۔
پیر کو جاری ہوئی نئی رہنما ہدایات کچھ وقت کے لئے یعنی ایک دو دن کے لئے آنے والے مسافروں پر نافذ ہوں گی۔