جنوبی کوریا میں 28293 افراد کورونا متاثر پائے گئے

سؤل، 09 نومبر: جنوبی کوریا میں 28293 ایسے افراد کورونا متاثر پائے گئے ہیں جو مکمل طور پر کورونا ٹیکہ لگوا چکے ہیں ۔
مقامی محکمہ صحت کے حکام نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

جنوبی کورویا میں ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (کے ڈی سی اے ) کے مطابق 31 اکتوبر تک ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کے صرف دو ہفتوں کے اندر کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 28293 تک پہنچ گئی ہے۔