ملک میں کووڈ ویکسینیشن 109.08 کروڑ سے متجاوز

نئی دہلی،9 نومبر: ملک میں کووڈ ویکسینیشن کا دائرہ مسلسل بڑھ رہا ہے اورتعداد 109.08 کروڑ کو عبور کر گیا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 59 لاکھ 8 ہزار 440 افراد کووڈ ویکسین دی گئی ۔
آج صبح 7 بجے تک 109 کروڑ 8 لاکھ 16 ہزار 356 لوگوں کو کووڈ ویکسین لگائی جا چکی ہیں۔