کار درخت سے ٹکرائی، پانچ افراد کی موقع پر موت

کروکشیتر، 05 نومبر: ہریانہ کے کروکشیتر میں دوپہر 1.30 بجے کار کے درخت سے ٹکرانے سے پانچ لوگوں کی موت ہو گئی۔

پولیس نے بتایا کہ اسلام آباد-شاہ آباد روڈ پر شاہ آباد کے گاؤں نالوی میں ایک تیز رفتار کار درخت سے جا ٹکرائی۔
کار اسماعیل آباد سے شاہ آباد جارہی تھی۔