پڈوچیری، 5نومبر: پڈوچیری کے وزیر تعلیم اے نم شیوائم نے جمعہ کو کہا کہ اگلے پیر کو اسکول کھلنے کے پہلے دن طلبا کو مڈڈے میل دیا جائے گا۔
مسٹر نم شیوائم نے لاسپیٹ میں مرکزی باورچی خانہ کا دورہ کرنے کے بعد نامہ نگاروں کو بتایا کہ وزیراعلی این رنگاسوامی نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ اسکولوں کو پھر سے کھولنے کے دن طلبا کو مڈے ڈے میل دیا جائے گا۔
Leave a Reply
View Comments