ملائیشیا میں کورونا انفیکشن کے 5713 نئے معاملے

کوالالمپور، 05 نومبر: ملائیشیا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 5,713 معاملے رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 64 مریضوں کی موت ہوگئی۔

وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق نئے معاملے سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 2,44,92,343 ہو گئی ہے جبکہ اس بیماری سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور سے 29,155 ہو گئی ہے۔

اسی عرصے میں 5 ہزار 865 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اور کورونا سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد 2 لاکھ 39 ہزار 244 ہوگئی ہے۔