ملک بھر میں دھوم دھام سے دیوالی منائی جارہی ہے

نئی دہلی،4نومبر: راجدھانی دہلی سمیت ملک بھر میں آج دیوالی کا تہوار پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
ملک میں کورونا وبا کی رفتار سست پڑنے سے لوگوں میں زبردست جوش وامنگ دیکھا جارہا ہے۔
لوگ بازاروں میں خوب جم کر خریداری کررہے ہیں۔