کھٹر نے اپنے ملازمین اور سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائی

چنڈی گڑھ 4 نومبر: ہریانہ کے وزیر اعلیٰ منوہر لال نے آج یہاں واقع اپنی رہائش گاہ پر کام کرنے والے ملازمین اور سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ دیوالی منائی۔

اس موقع پر ریاستی پولیس کے جوانوں نے حب الوطنی کے گیت بھی گائے۔
پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے خود بھی ‘منوشیہ تو بڑا مہان…’ گیت سنایا۔