کووڈویکسینیشن مہم میں 107.63 کروڑ ٹیکے لگے

نئی دہلی 4 نومبر: ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 30.90 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔
اس کے ساتھ ہی جمعرات صبح تک کل 107 کروڑ 63 لاکھ 14 ہزار 440 افراد کاویکسینیشن ہوگیا ہے۔

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے آج یہاں بتایاکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں 30 لاکھ 90 ہزار 920 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔