کولمبیا میں لینڈسلائڈنگ سے چھ افرادہلاک، 11 زخمی

بوگوٹا 3 نومبر: کولمبیا کے نارینو میں مٹی کے تودے گرنے سے کم از کم چھ افراد ہلاک، 11 زخمی اور 20 لاپتہ ہو گئے۔

سول ڈفینس ایجنسی نے منگل کو یہ اطلاع دی۔

ایجنسی نے ٹویٹر پر کہا، “ہمارے رضاکار لاپتہ افراد کی تلاش میں مدد کر رہے ہیں۔