شملہ، 2 نومبر: ہماچل پردیش کے وزیر اعلی جئے رام ٹھاکر نے ایک لوک سبھا اور تین اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی شکست پر کہا کہ وہ ضمنی انتخابات کے نتائج کو عاجزی کے ساتھ قبول کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انتخابی نتائج ان کی توقعات کے مطابق نہیں رہے۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی منڈی پارلیمانی سیٹ بہت کم فرق سے ہار گئی۔
Leave a Reply
View Comments