سباراؤ میں مہاتما گاندھی کا عکس نظر آتا تھا: تومر

مورینا، 2 نومبر: زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے مرکزی وزیر نریندر سنگھ تومر نے کہا کہ چمبل علاقے کو میدان عمل بناکر امن اور عدم تشدد کا پیغام دنیا بھر میں پھیلانے والے بھائی سباراؤ کی آخری رسومات جورا میں ادا ہونا چمبل کے لئے فخر کی بات ہے۔

مسٹر تومر نے کہا کہ آج نہ صرف چمبل بلکہ کئی علاقوں میں ان کی کوششوں سے امن کا ماحول پیدا ہوا ہے۔
آنجہانی سبا راؤ میں مہاتما گاندھی کا عکس نظر آتاتھا۔