ٹیم کی کارکردگی پر فخر ہے : ایون مورگن

شارجہ، 2 نومبر: انگلینڈ کے کپتان ایون مورگن نے پیر کے روز 20 ویں ورلڈ کپ میچ میں 26 رن کی جیت کے بعد کہا کہ ہماری ٹیم نے جس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اس پر مجھے فخر ہے۔

مورگن نے میچ کے بعد کہا، ’’کنڈیشن کافی مشکل تھی۔
ملز میدان سے باہر تھے۔