ونش سنچری سے چوکے، فرینڈس کلب کی جیت

نئی دہلی، 02نومبر: شری گرو گوبند سنگھ کالج آف کامرس، نئی دہلی میں فرینڈس کلب پیتم پورا کے خلاف کھیلتے ہوئے پہلے کے کے تیواری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں گیانتی کرکٹ اکادمی نے 6 وکٹ سے ایک اور شاندار جیت درج کی۔
ونش آنند (82) کو مین آف دا میچ کا خطاب ملا۔