خواتین کمیشن نے وراٹ کوہلی کو دھمکی کے معاملے میں پولیس کو جاری کیا نوٹس جاری

نئی دہلی، 2 نومبر: دہلی خواتین کمیشن نے ہندوستانی کرکٹ کپتان وراٹ کوہلی کی بیٹی کو ملی عصمت دری کی دھمکی کے سلسلے میں منگل کو دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا۔

دہلی خواتین کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے ٹویٹ کرکے اس شرمناک واقعہ کی سخت مذمت کی۔
اس پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا ’’یہ وقت ٹیم کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے نہ کہ ان کے خلاف۔