میکمائی ٹرپ اور ایمازون نے کیا حکمت عملی اتحاد

نئی دہلی،2 نومبر: امیازون پے اور ٹریول گروپ میک مائی ٹرپ لیمیٹیڈ کی مکمل حاصل کردہ ذیلی کمپنی میک مائی ٹرپ نے امیازون ڈاٹ ان پر سفری خدمات فراہم کرنے کے لیے ایک طویل المدتی اتحاد کا اعلان کیا ہے۔

کمپنی نے آج کہا کہ اس اتحاد کے تھت ایمازون ڈاٹ ان پر ٹریول خدمات مہیا کی جائیں گی،جس میں موبائل ایپ اور ویب سائٹ کا مجموعہ بھی شامل ہے۔
یہ اتحاد امیازون پے کو ایک بہتر تجربہ تیار کرنے اور میک مائی ٹرپ کے سفر کی خدمات کے ذریعہ گاہکوں کو زیادہ فائدہ پہنچانے میں مدد کرے گا۔