نیشنل ریل میوزیم میں سردار ولبھ بھائی پٹیل اور ہندوستانی ریلوے پر نمائش کا اہتمام

نئی دہلی، 1نومبر: نیشنل ریل میوزیم (این آر ایم) اتوار، 31 اکتوبر کو پٹیل جینتی پرسردار ولبھ بھائی پٹیل اور ہندوستانی ریلوے پر ایک نمائش لگاکر ’ایکتا دیوس اتسو منا رہا ہے۔

قومی ریل میوزیم (این آر ایم) سردار ولبھ بھائی پٹیل اور ہندوستانی ریلویز پر ایک نمائش لگا کر ایکتا ہفتہ کا جشن منا رہا ہے جو 31 اکتوبر کو صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ہندوستان کو متحد کرنے کی ان کی شاندار کوششوں کے لیے یاد کیا جاتا ہے۔