بادام ہے صحت کے لئے تحفہ

نئی دہلی، 1نومبر: دیوالی کا ایک بہت ہی اہم پہلو ہے تحائف کے لین دین کی قدیم روایت ۔
ویسے اپنوں کے ساتھ دیوالی منانے سے زیادہ بہتر کچھ اور نہیں ہو سکتا ، لیکن سوچ سمجھ کر اور احتیاط سے منتخب کردہ تحائف تہوار کی رونق میں اضافہ کرتے ہیں۔
بادام کو اچھی صحت کا تحفہ سمجھا جاتا ہے کیونکہ یہ وٹامن ای، ڈائیٹری فائبر، پروٹین، ربوفلاوین، میگنیج، فولیٹ جیسے 15 غذائی اجزاء کا ذریعہ ہے ۔