ریلائنس جیو فون نیکسٹ کی دیوالی پر آمد، صارفین میں جوش، بکنگ شروع

نئی دہلی،1نومبر: ٹیلی کام ٹائیکون ریلائنس جیو کے جیو فون نیکسٹ نے بازار میں دھوم مچارکھی ہے اس دیوالی پر اس کی آمد کی خبر پھیلتے ہی صارفین نے بُکنگ شروع کردی ہے اس اسمارٹ فون کو جیو نے گوگل مشترکہ طور پر تیار کیاہے گوگل کے نئے آپریٹنگ سسٹم پرگتی کوالکام کے پاور فُل پروسیسر کے ساتھ جیو فون نیکسٹ فیچرز کے معاملے میں مہنگے اسمارٹ فون کا مقابلہ کرتا ہوانظر آرہا ہے یہ اطلاع کمپنی کی پریس ریلیز میں دی گئی ہے ریلیز کے مطابقجیو فون دیکھنے میں توشاندار ہیہی، فون کی پلاسٹک باڈی کافی مضبوط ہے اور انفرادیت کا احساس کراتی ہے جیو فون نیکسٹ میں پریمئیم اسمارٹ فون زمرہ کا ایک اور فیچر ہے۔