نئی دہلی،1نومبر: سابق وزیراعظم من موہن سنگھ کو علاج کے بعد نئی دہلی کے ایمس اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔
اسپتال سے منسلک ذرائع نے اتوارکو یہاں یہ اطلاع دی۔
ڈاکٹر سنگھ کو بخار اور کمزوری کی وجہ سے ایمس میں داخل کرایا گیا تھا۔

Our website uses cookies to improve your experience. Learn more about: Cookie Policy
Leave a Reply
View Comments