نیوزی لینڈ نے ہندوستان کو 110 رن تک محدود کیا

دبئی،1نومبر: نیوزی لینڈ نے اپنے گیند بازوں کی زبردست کارکردگی کی بدولت آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ 2 کے میچ میں اتوار کو ہندوستان کو 20 اوور میں سات وکٹ پر 110 کے معمولی اسکور پر روک دیا۔

نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
ہندوستان نے اوپننگ میں لوکیش راہل کے ساتھ روہت شرما کی جگہ ایشان کشن کو میدان میں اتارا۔