ارجنٹینا کی عدالت نے نگرانی معاملے میں سابق صدر سے پوچھ گچھ کی اجازت دی

بیونس آئرس 29 اکتوبر: ارجنٹینا کے صدر البرٹو فرنانڈیز نے سابق لیڈر ماریشیو میکری کو خفیہ معلومات رکھنے کے کام سے آزادکردیا ہے تاکہ وہ سان جوان آبدوز حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے رشتہ داروں پر مبینہ جاسوسی کے معاملے میں عدالت میں گواہی دے سکیں۔
یہ اطلاع جمعہ کو دی گئی۔

مسٹر میکری کے خلاف نگرانی کے تعلق سے معاملہ گزشتہ سال ستمبرمیں شروع ہواتھا، جسے اس دوران ملک کی خفیہ ایجنسی نے مبینہ طورپر ان کے دور میں ہلاک ہونے والے سیلرس کے خاندانوں کے پیش نظرکی تھی۔