کابل میں پھنسے ہندوستانیوں نے نکالنے کی اپیل کی

کابل 29 اکتوبر: افغانستان کے کابل میں پھنسے 40 ہندوستانیوں کے ایک گروپ نے حکومت ہند سے ویزا دے کر ان کی مدد کرنے اورانہیں نکالنے کی اپیل کی ہے۔

ان میں سے زیادہ تر سکھوں نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ کابل میں 40 ہندوستانیوں کا ایک گروپ ہے اور وہ سب ہندوستان واپس جانا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا، ’’ہم حکومت ہند سے یہاں سے نکالنے کی درخواست کرتے ہیں۔