نئی دہلی، 29 اکتوبر: لگژری کار بنانے والی کمپنی بی ایم ڈبلیو گروپ کا حصہ منی انڈیا نے آج سے بہت انتظار کی جانے والی الیکٹرک کارمنی 3-ڈور کوپر ایس ای کی ایڈوانس بکنگ شروع کر دی ہے۔
بی ایم ڈبلیو گروپ انڈیا کے صدر وکرم پواہ نے کہا کہ پہلی آل الیکٹرک منی 3 ڈور کوپرایس ای اپنے ورثے سے متاثر ہے۔
یہ کاربن فوٹ پرنٹ کو کم کرتا ہے اور ماحول کو صاف رکھنے میں مدد کرتا ہے۔
Leave a Reply
View Comments