آئی جی ایم سی میں چارڈاکٹروں سمیت 231 کورونا پازیٹیو، دومریضوں کی موت

شملہ 28 اکتوبر: ہماچل پردیش میں کورونا انفیکشن کے معاملات ایک بار پھر بڑھنے لگے ہیں۔
ریاست کے سب سے بڑے اسپتال آئی جی ایم سی میں چار ڈاکٹروں سمیت 261 لوگ کورونا پازیٹیو پائے گئے ہیں اور ایک دن میں دو لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

ریاست میں 48 افرادکورونا سے شفایاب ہوئے ہیں۔