طفل امراض کیلئے پرائیویٹ ڈاکٹرس فراہم کر رہے اپنی خدمات


اُجین05اپریل )نیا نظریہ بیورو)شام 6 بجے سے 8 بجے کے درمیان اُجین شہر کے 13 ماہرین امراض اطفال ٹیلیفون پر طبی مشورے اور معالجہ دیں گے۔ عوام اس سہولت کا مفت فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔ یہ معلومات ایڈیشنل کلکٹر جناب شتج سنگھل نے دی ۔ڈاکٹروں کی رضامندی حاصل کرنے میں ڈاکٹرکاتیاین مشرا ، ڈاکٹر کے سی پرمار نے تعاون فراہم کیا ۔ ڈاکٹروں کی فہرست اور موبائل نمبر درج ذیل ہے:ڈاکٹر اروند د شوتر (9425410215) ، ڈاکٹر گریش اروڑا (9827060663) ، ڈاکٹر پرمود کوشک (9425091633) ، ڈاکٹر منوج جین (9425094671) ، ڈاکٹر اکھلیش گپتا (9827282880) ، ڈاکٹر گوری بھارگو (8959247266) ، ڈاکٹر سنیل راٹھی (7000756622) ، ڈاکٹر کرن پوروال (9893401230) ، ڈاکٹر روی راٹھور (9425432185) ، ڈاکٹر سواتی ڈھوبلے (9826210155) ، ڈاکٹر شری پد دیشمکھ (9425195676) ،
ڈاکٹر رتنا خا لسہ (9425091712) ، ڈاکٹر لوکیش تیجوانی (9407430037)، ڈاکٹر نیرج گپتا (9827279853) اپنی خدمات فراہم کریں گے ۔