بی جے پی کا خاتمہ کر کے بنائیں گے حکومت:اکھلیش

اعظم گڑھ:28اکتوبر: سماج وادی پارٹی(ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے جمعرات کو نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طلبہ ۔
طالبات کو لیپ ٹاپ تقسیم کئے اور کہا کہ ان کا اتحاد آنے والے الیکشن میں بی جے پی کا خاتمہ کرکے حکومت بنائےگا۔

اعظم گڑھ میں اپنے دو روزہ دورے کے دوسرے دن اکھلیش نے لیپ ٹاپ تقسیم تقریب میں انتخابی موڈ میں نظر آئے۔