دیوالی قریب آتے ہی تیز ہوئی چاک کی رفتار

جونپور:28اکتوبر: دیپوں کا تیوہار دیوالی کے نزدیک آتے ہی کمہاروں کے چاک کی رفتار کافی تیز ہوگئی ہے۔
روشنی کے اس تیوہار پر وہ دئیے، مٹی کے کھلونے وغیرہ بنا کر اچھی کمار کرنے میں مشغول ہیں۔
اس کام میں پورا کنبہ لگا ہوا ہے۔