کووڈ سے تحفظ کے لئے ماسک پہننا ضروری۔ تحقیق

لندن، 28 اکتوبر: گھر سے باہر فیس ماسک یا چہرے کو ڈھانپ کر رہنے والے افراد میں کووڈ۔
19 کا خطرہ نمایاں حد تک کم ہوتا ہے چاہے وہ زیادہ خطرے والی جگہوں ہی کیوں نہ ہوں۔
یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔