پاکستانی وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو آئی ایس آئی کا اگلا سربراہ مقرر کیا

اسلام آباد، 27 اکتوبر: پاکستانی فوج اور حکومت کے درمیان انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے اگلے سربراہ کی تقرری کو لے کر تقریباً تین ہفتوں تک جاری تنازع کے بعد بالآخر وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کو اگلا ڈی جی آئی ایس آئی۔
چیف مقرر کر دیا۔

پی ایم آفس کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں لکھا گیا ہے کہ”وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم کی تقرری کو منظوری دے دی ہے۔