اہم خبریں: آریان خان کو آج نہیں ملی ضمانت، بامبے ہائی کورٹ میں کل پھر ہوگی سماعت

آریان خان کو آج نہیں ملی ضمانت، بامبے ہائی کورٹ میں کل پھر ہوگی سماعت
ممبئی ڈرگ آن کروز کیس کے ملزم آریان خان کو آج رات بھی جیل میں گزارنی پڑے گی۔ طویل سماعت کے بعد بامبے ہائی کورٹ نے آریان خاں کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کل تک کے لیے ملتوی کر دی ہے۔