امریکہ میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 4.55 کروڑ سے متجاوز، عالمی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 45544939 کروڑ ہو گئی ہے
واشنگٹن: امریکہ میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کی وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے یہاں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 45544939 کروڑ ہو گئی ہے۔ جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں اب تک 737316 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔