سپریم کورٹ پیگاسس جاسوسی معاملے میں کل فیصلہ سنائے گا

نئی دہلی، 26 اکتوبر: سپریم کورٹ پیگاسس جاسوسی معاملے میں کل اپنا فیصلہ سنائے گا۔
سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق یہ معاملہ چیف جسٹس این وی رمن کی سربراہی والی بینچ کے سامنے فیصلہ کے لیے لسٹڈ گیا ہے۔

سپریم کورٹ میں منوہر لال شرما اور دیگران کی طرف سے مفاد عامہ کی عرضیاں دائر کی گئی تھیں ۔