دگوجے نے آرین معاملے میں این سی بی پراٹھائے سوال

بھوپال 25 اکتوبر: کانگریس کے سینئر لیڈر اور مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ دگ وجے سنگھ نےآرین خان کی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ذریعہ گرفتار ی پرآج سوال اٹھاتے ہوئے ٹویٹ کئے ہیں۔

مسٹر سنگھ نے سلسلے وار ٹویٹ کے ذریعہ کہا کہ این سی بی کے اہم گواہ پر بھاکر سایل کا بیان سن لیجئے۔
آرین کو جھوٹے مقدمے میں پھنسانے کے لیے کیامتعلقہ افسران کے خلاف مقدمہ درج نہیں ہونا چاہیے؟ انہوں نے اس مشہور کیس میں مزید سوالات اٹھائے ہیں۔