بی ایس ایف سمیت پنجاب کے خاص معاملات پر کل جماعتی میٹنگ جاری

چنڈی گڑھ 25 اکتوبر: پنجاب کے وزیراعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی کی جانب سے آج طلب کی گئی کل جماعتی میٹنگ ابھی جاری ہے۔

میٹنگ کا بھارتیہ جنتاپارٹی کی پنجاب یونٹ نے بائیکاٹ کیا ہے کیونکہ پارٹی کا ماننا ہے کہ کانگریس حکومت بیروزگاری کو ختم کرنے اور نشہ کو روکنے کے مدے پر میٹنگ کیوں نہیں کررہی ہے۔
انہیں وجوہات سے پنجاب تبائی کی طرف جارہا ہے۔