روس کے شہر کالمیکیا میں سڑک حادثہ ، پانچ افراد ہلاک

ماسکو ، 24 اکتوبر: روس کے جمہوریہ کالمکیا میں ایک سڑک حادثے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
ایمرجنسی حکام نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

حکام نے آج یہاں بتایا کہ جمہوریہ کلمکیا میں ایک شاہراہ پر مقامی وقت کے مطابق صبح 02:40 بجے ایک ٹرک اور ایک مسافر بس آپس میں ٹکرا گئیں