وزیر اعظم مودی کی قیادت میں ملک میں لوگوں کو 100 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں : شیوراج

بھوپال ، 24 اکتوبر :وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے آج اپنے ’من کی بات ‘پروگرام میں ملک کے باشندوں سے ویکسینیشن جیسے مختلف مسائل کئے گئے تبادلہ خیال پر ردِ عمل ظاہر کرتے ہوئے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ مسٹر مودی کی قیادت کی وجہ سے آج ملک میں 100 کروڑ ویکسین کی خوراکیں دی جا سکی ہیں۔

وزیر اعلیٰ مسٹر چوہان نے اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی بے مثال قیادت کی وجہ سے آج ویکسین کی 100 کروڑ خوراکیں ملک کے شہریوں کو دینا ممکن ہوسکا ہے ۔
مدھیہ پردیش میں اس سمت میں تیزی سے کام ہو رہا ہے۔