ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پانچ سو سے زیادہ لوگوں کی کورونا سے موت

نئی دہلی، 24اکتوبر:
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووڈ۔
19) وبا کے قہر سے 561لوگوں کی موت ہوئی ہے۔

اس درمیان ملک میں سنیچر کو 77لاکھ 40ہزار 676لوگوں کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے اور اب تک ایک ارب دو کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیکے لگ چکے ہیں۔