لاک ڈاون کے دوران سڑ کوں پر گھومنے والوں کے خلاف ہوئی کا رروائی


ٓاندور04 اپریل (نیا نظریہ بیورو) لاک ڈا¶ن کے بعد بھی لوگ بلا وجہ سڑکوں پر گھومنے سے باز نہیں آرہے ہیں۔ پولیس کی سختی کے باوجود ، یہ لوگ صبح سے شام تک پولیس کے ساتھ آنکھ مچولی کا کھیل کھیلتے رہتے ہیں۔ انہیں سبق سکھانے کے لئے ، پولیس نے اپنا ڈنڈا چلانا شروع کر دیا ہے ۔ پولیس نے ایسے لو گوں کو سبق سکھانے کیلئے اپنا طریقہ کا ر بدلا ہے۔ پولیس نے سڑکوں پر بلا وجہ گھومنے والوں کو پکڑا اور انہیں مرغہ بنایا اور دیگر سزا دی ۔پولیس نے شہر کے اہم چوراہوں جن میں دیپال پور وغیرہ علاقوںمیںکارروائی کی ۔