سی ایم ایچ او ڈاکٹر کھنڈیلوال نے کیا بلڈ ڈونیٹ


اُجین 10 جون (نیا نظریہ بیورو) اپنے بڑے بھائی آنجہانی اشوک کھنڈیلوال کی برسی کے موقع پر ، چیف میڈیکل اینڈ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر مہاویر کھنڈوال نے ضلع اسپتال کے بلڈ بینک میں بلڈ ڈونیٹ کیا ۔ اس سے عام لو گوں کو بھی کورونا وائرس وبا کے دوران بلڈ بینک جا کر رضاکارانہ طور پر بلڈ ڈونیٹ کرنے کی حوصلہ افزائی ملے گی ۔